Self Motivation♡
February 8, 2025 at 03:19 PM
"قرآن" وہ واحد دوست ہے جو آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا آپ اسے اپنے ساتھ اپنی قبر میں بھی پائیں گے....اور آپ اسے جنت میں بھی اپنا رہنما پائیں گے ✨ قرآن: فائدہ دیتا ہے، شفاعت کرتا ہے،ہدایت کی راہ دیکھاتا ہے،بلند کرتا ہے اور اللّٰہ پاک سے تعلق کو مضبوط کرتا ہے۔ اے اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے . *اللهم إجعل القرأن ربيع قلوبنا♥️♥️*
❤️ 🤲 🫀 15

Comments