Muhammad Shan
January 18, 2025 at 07:54 AM
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ہماری مشکلات کا سب سے بڑا سبب شاید یہی ہے کہ ہم ہمیشہ اچھا صرف اپنے ہی لیئے چاہتے ہیں۔ الله تعالیٰ ہمیں دوستوں کیلئے خیر سوچنے اور خیر کے زریعہ بننے کی توفیق نصیب فرمائے، آمین۔
❤️ 👍 21

Comments