Miraj Madani Speeches
February 2, 2025 at 08:11 AM
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
آنکھ کا شکر اور حمد یہ ہے کہ کعبہ معظمہ کو، قرآن پاک کو،علمائے دین کے چہروں کو دیکھے،کان کا شکر یہ ہے کہ اس سے قرآن پاک کی تلاوت،نعت شریف،علمی مضامین اور علماء دین کا وعظ سنے۔
(تفسیر نعیمی 65/1)
❤️
👍
♥️
💚
🫀
40