JuTt wRiTeS
January 27, 2025 at 09:51 PM
فرض ہوتے ہیں جب آنسوؤں کے سجدے بلند جب آزمائش کی اذان ہوتی ہے بڑا مشکل ہے ضبط کا وضو سنبھالنا بڑی لمبی یہ صبر کی نماز ہوتی ہے JuTt wRiTeS
❤️ 😢 👍 ❤‍🩹 🥹 💯 😂 😔 😫 😭 100

Comments