Rise Of Ummah
January 18, 2025 at 03:59 PM
غیور ہیں جسور ہیں اگر چہ غم سے چور ہیں
رکا نہیں تھکا نہیں ہے قافلہ سخت جاں
جہاد کے مبارک عمل کی برکت دیکھیں غزہ پٹی مین مٹھی پر م ج اہدی ن کو سارا عالم کفر پندرہ ماہ مسلسل جنگ کے باوجود شکست نہیں دے سکا جدید ترین کیل کانٹون کے باوجود اگر مسلمان مجموعی طور پر اس مبارک عمل پر عمل پیرا ہو جاین تو پھر عالم کفر کو دنیا مین چھپنے کی جگہ بھی نا ملے
❤️
👍
🤲
🇵🇸
🇸🇩
🔻
🫀
69