Rise Of Ummah
January 18, 2025 at 03:59 PM
علامہ شيخ عبد الرحمن السعدي رحمہ اللہ (١٣٧٦ھ) فرماتے ہیں : "دنیاوی رزق تو مومن و کافر دونوں کو مل جاتا ہے جبکہ دل کا رزق، علم و ایمان، محبت و خشيت الہی، رحمت باری سے امیدواری وغیرہ یہ اللہ تعالی صرف اسے عطا فرماتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں."
❤️ 👍 🤲 🌹 🫀 ♥️ 🇵🇸 👏 💐 💟 152

Comments