Rise Of Ummah
January 22, 2025 at 02:48 AM
چالیس پینتالیس کلومیٹر کے علاقے میں سیٹلائٹ ڈرون فوج کا لاؤ لشکر اتار جائے تو چیونٹی بھی بچ نہ پائے ۔۔
لیکن یہ قسامی تو صرف بچے ہوئے نہیں بلکہ الٹا دشمن کے بخیئے ادھیڑتے اور دن دیہاڑے غائب ہوجاتے۔
دشمن تلاش خاک کرتا نشان بھی ڈھونڈنے سے قاصر رہا۔
جنگ کے اعلان کے پانچ منٹ بعد ہیایسے نمودار ہوگئے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔
دنیا ابھی تک ورطہ حیرت میں ہے کہ آخر یہ اسرائیل جسکے سامنے اپنے وغیر سارے ہی بھیگی بلی بنے ہوتے۔ان یہود کو چوھا بنانے والے قسامی،تھے کہاں اور آئے کہاں سے۔
عقل ہے محو تماشا
لب بام ابھی
❤️
👍
🔻
🇵🇸
♥️
⚔️
🇸🇩
🌹
💪
🫡
95