Rise Of Ummah
January 26, 2025 at 03:51 AM
محمد الطوس 40 سال بعد رہا ہوئے جنکی رہائی سے یہود ہمیشہ انکار کرتے رہے ۔ لیکن آج مجاھدین نے قابض کے پنجوں سے چھڑوا لیا ۔۔ مجھے آج پھر اپنے ایک ساتھی کی بات یاد آگئی جو پچھلی طالبان کی حکومت میں بامیان میں قید تھا پھر فتح بامیان پر رہا ہوا اکثر کہا کرتا تھا کہ رہائی کا اپنا مزا لیکن جب مجاھدین زبردستی رہا کروائیں اسکا مزا ہی الگ ہے ۔۔۔ الحمد للہ یا اللہ دنیا کے تمام ظلم کدوں کو صیدنایا کی طرح فتح کروا دے
❤️ 🤲 👍 😢 🌹 😂 🫡 107

Comments