Rise Of Ummah
January 26, 2025 at 02:10 PM
غزہ میں جو اسرائیل نے یہ جو جنگ بندی کی ہے یہ حماس کی شرائط پر ہے آپ کو یاد رہے ۔ اور ایک طرح سے یہ جنگ حماس جیت چکا ہے لیکن بس یاد رہے کرنا خود ہی ہوتا ہے کوئی کسی کی تکلیف نہیں سمجھ سکتا۔ عزیمت والے لوگوں کی تکالیف, عزم بزدل , کمزور لوگ نہیں محسوس کر سکتے ھیں ۔ غلام لوگ آزاد لوگوں کی شرائط پر نہیں چل سکتے ہیں۔ کم ہمت لوگ عزیمت والے لوگوں کی باتوں کو نہیں سمجھ سکتے ہیں۔ ایک بات بتائیں چھوڑیں دوسری باتوں کو سب حماس کو چھوڑ گئے ۔ حماس کے والدین یعنی یحییٰ السنوار, اسماعیل ہانیہ اور بہت سے لیڈر شہید ہوۓ اُمت مسلّمہ پیچھے ہٹ گئی لیکن حماس لگا رہا مصر جیسے ملک نے اپنی سرحد حماس کی بجائے اسرائیل کی مدد کے لیۓ کھولے رکھی ۔ ایران , سعودی عرب , ترکی, پاکستان جیسے کسی ملک نے کوئی مدد نہیں کی لیکن حماس لگا رہا عزیمت والے لوگ لگے رہے اور حماس جیت گیا ۔ دنیا میں سب غلام ہیں اور حماس , غزہ آزاد ہے جدھر پورے کا پورا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دین زندہ ہے ۔ پھر سے یاد رہے اسرائیل نے حماس کو ختم کرنے کے لیئے 24 گھنٹے کہے تھے لیکن 15 مہینے بعد اسرائیلی ہار گیا اور حماس جیت گیا
❤️ 👍 🤲 🤍 🌹 👏 💯 😢 🩵 87

Comments