Rise Of Ummah
January 27, 2025 at 02:23 AM
نقاب پوش نے وعدہ کیا تھا اور وعدہ وفا کر دکھایا۔۔۔ "ہم آزاد قیدیوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ان شاءاللہ، وہ عنقریب آزاد ہونگے، اور انکے جیلر خود انکے لیے جیلوں کے دروازے کھولیں گے اور وہ سر اٹھاکر آزاد ہونگے۔۔۔" قابض فوج پر حملوں کے مرتکب عمر قید والے 200 قیدی اب آزاد ہیں
❤️ ♥️ 👍 💓 🙏 🤲 40

Comments