Rise Of Ummah
January 27, 2025 at 02:26 AM
‏لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا۔۔۔💔 اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے عمر رسیدہ فلسطینی قیدی "محمد الطوس" کو 40 سال بعد آج مجا@دین کی برکت سے آزادی ملی، قابض فوج نے 3 بار انکا گھر مسمار کیا، بار بار انکی رہائی کا وعدہ کیا مگر رہا نہ کیا، اسی انتظار میں اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔
😢 ❤️ 🤲 😭 36

Comments