Rise Of Ummah
January 27, 2025 at 02:36 AM
ایک مہینے کے اندر ہم نے کیا دیکھا ۔
خان محمد افغانی بزور شمشیر امریکی قید سے آزاد ہوا۔
نور جابر قدوسی مجاہد کو آج ہی اسرائیلی جیل سے رہائی ملی۔
حالانکہ ایک کا تعلق چالیس سال جنگ زدہ افغانستان سے اور دوسرے کا فلسطین سے ہے۔
جبکہ ایٹمی مسلم سوپر پاور کی بیٹی قید میں۔۔
💔
😢
💔
❤️
😭
👞
😂
😔
🙏
🤲
🥺
72