Rise Of Ummah
January 28, 2025 at 02:51 AM
عبداللہ بن ابی مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیے مسجد میں نماز پڑھتااور کعب بن اشرف کے دسترخوان پر بیٹھ کر یہودیوں سےمحبت جتلاتا، مکہ کے مشرکین سے راز و نیاز کرتا، آج کے دور ایسا شخص روشن خیال، اعتدال پسند اور معاملہ فھم کہلاتا ہے، لیکن وحی کے دور میں یہ منافقوں کا سردار تھا
👍 ❤️ 💯 😢 😮 🤲 👌 35

Comments