Rise Of Ummah
January 28, 2025 at 03:02 AM
سیدنا عمر بن خطاب رضی الله عنه فرماتے ہیں : "اچھے نیک دوست بناؤ! تم ان کی حفاظت میں رہو گے، وہ تمہاری خوشی کو مزید خوب صورت بنائیں گے اور تمہاری مصیبت میں تمہارا ساتھ دیں گے!" [موسوعة ابن ابي دنيا-کتاب الاخوان-ص-60]
❤️ 👍 😢 🤲 😭 57

Comments