GOLD XAUUSD CRYPTO FOREX BITCOIN BINANCE BYBIT KUCOIN EXNESS ZERODHA BTC ETH Gold Stock Crypto
February 13, 2025 at 08:39 AM
تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🌻🦋
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے💯
اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🤍🥰
اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ
بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں🫶🥰
Heer siyal
❤️
5