Poetry 💜 ♠️
February 3, 2025 at 03:26 PM
وہ ایسی ہے کہ اس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں ، وہ ایسی ہے کہ اسے سامنے بٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے ، اس کی وہ انکھیں اتنی حسین ہیں کہ 168 چاند کی راتیں اس پہ صدقے واری جائیں 🌺
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*_ 🌐📚_*
*★#pervaiz 👻★*
❤️
😢
🌼
💕
🧐
13