Poetry And Videos 💚
February 2, 2025 at 02:35 PM
مجھ کو افلاس سے ملتے ہوئے فاقوں کی قسم، رزق مطلوب تھا، پر میں نے تجھے یاد کیا۔🥹🥹 تیرے سجدوں میں ہی رکھا تھا سکونِ دل مگر، بھوک لقمے کی لگی، پھر بھی تجھے یاد کیا۔🥰🥰 🍃Tom_Addicted🍃
❤️ 😢 😮 👀 👍 19

Comments