Poetry And Videos 💚
February 3, 2025 at 02:08 PM
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے۔۔۔!!!
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے۔۔۔!!! ❤🩹❤🩹
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو۔۔۔!!!
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے۔۔۔!!!😩😩
🍃Tom_Addicted🍃
❤️
🫀
🌼
😮
14