Poetry And Videos 💚
February 14, 2025 at 11:53 AM
14فروری ویلنٹاٸن ڈے نہیں❌
بلکہ_☆"14 فروری حجاب ڈے✅
☆-----سید اسد-----★
*کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں"-!☆*
❣️❣️❣️
*سنـــو لڑکی*
*ویلنٹائن کے جھانسے میں*
*آنے سے پہلے سوچ لینا*
*تمہارے والدین اور گھر*
*والوں کی عزت تمہاری*
*سب سے پہلی ترجیح ہے*
*کوشش کرنا باپ اور بھائی*
*کے سر ہمیشہ فخر سے اٹھے*
*رہیں کیونکہ ان کے اٹھے سروں*
*کے ہمراہ چلتے ہوئے ہی تم*
*دنیا کی قیمتی ترین لڑکی*
*کہلائی اور سمجھی جاؤ گی*
__𝖠𝖾𝗌𝗍𝗁𝖾𝗍𝗂𝖼_𝖦𝗂𝗋𝗅°•♡🦋🌸
❤️
👍
💯
❌
💗
😍
😢
😮
🫀
48