IMRAN CONSULTANCY 03154558171
February 1, 2025 at 09:31 AM
*وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ* *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں*
❤️ 👍 6

Comments