Safi Ullah
February 13, 2025 at 03:21 PM
آج شعبان المعظم کی 15 ویں رات (یعنی شب برأت) ہے۔ آج تک میری وجہ سے آپ کی کبھی بھی دل آزاری یا حق تلفی یا بڑے سے بڑا حق تلف جوگیا ھوتو برائے مہربانی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مجھے معاف فرمادیجیے گا۔ اللّٰہ پاک اس رات کے صدقے آپ کی ھماری ھمارے گھر والوں کی بے حساب بخش ومغفرت فرمائے دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب کرے بار بار حج وعمرہ نصیب کرے صحت کاملہ عطا کرے تمام مشکلات پریشانیاں تکالیف بیماری دور کرے۔ آمین یارب العالمین 🌹

Comments