Food Lovers🥘🍔
February 7, 2025 at 01:35 AM
روٹھے ہوئے کو جتنی جلدی ہو سکے منا لینا چاہئے خاص طور پہ ان کو جو اس امید پہ ناراض ہوئے ہوں کہ ان کو جلد ہی منا لیا جاۓ گا کیونکہ آپ جتنی دیر کریں گے یہ چیز ان کو اتنی تکلیف دے گی ❤️🩹❤️🩹 اور ہو سکتا ہے کہ وہ تکلیف اس قدر بڑھ جاۓ کہ ان کا دک پتھر ہو جائے ۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ دل پتھر بنے منا لیجئے ان لوگوں کو جو ہر بار آپ کے پیچھے آ جاتے اور آپ کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑتے🫠❤️🩹
❤️
👍
😏
8