KIPS Virtual
January 28, 2025 at 12:07 PM
*ایم ڈی کیٹ کے بعد سب سے بڑا انٹری ٹیسٹ – ای کیٹ!* اگر آپ کا خواب ہے کہ آپ میڈیکل اور ٹیکنالوجی کو ایک ساتھ جوڑ کر بایو میڈیکل انجینئرنگ میں قدم رکھیں یا پھر کمپیوٹر سائنس، سافٹ ویئر انجینئرنگ اور دیگر جدید فیلڈز میں اپنا مستقبل بنائیں، تو ای کیٹ آپ کے لیے سب سے اہم ٹیسٹ ہے! یہ ٹیسٹ آپ کو پنجاب کی 30 سے زائد بہترین یونیورسٹیز میں داخلے کا اہل بناتا ہے۔ *ای کیٹ-I، یو ای ٹی 17 مارچ سے 21 مارچ تک منعقد کروا رہی ہے۔* روایتی راستوں سے ہٹ کر، جدید اور ابھرتے ہوئے شعبوں میں اپنی جگہ بنائیں۔ ابھی تیاری شروع کریں، ای کیٹ کے ذریعے ایک روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!
👍 ❤️ 😂 14

Comments