Tamoor pardasi
February 13, 2025 at 07:44 PM
اے اللہ! اس مبارک رات میں ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاوں کو قبول فرما، اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلا۔ آمین
❤️ 👍 🙏 😢 348

Comments