Inspiration
February 9, 2025 at 04:36 PM
*بطور مزاح* مدرسے کے ایک نگران نے جو کم پڑھا لکھا تھا بچوں کو رات دیر سے گیٹ میں چوری چھپے داخل ہوتے ہوئے پکڑ لیا نگراں نے کہا سب اپنا اپنا نام بتاؤ طلباء تھے بہُت چالاک اُنہوں نے اس سمجھداری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اپنے نام بتائیں⁩⁦👇⁩ *١ میزان ابن منشعب فیصل آباد* ۲ گلستاں ابن بوستاں قصور *٣ ہدایۃ النحو ابن کافیہ گجرات* ۴ مرقات ابن مشکوٰۃ پنڈی *٥ ہدایہ ابن بدایہ کبیر والا* ٦ مختصرابن مطول گوجرہ *۷ میبذی ابن سراجی ملتان* ۸ درمختار ابن ردالمحتار لاہور *۹ بخاری ابن طحاوی کراچی* ١۰ جلالین ابن جمالین لاہور صبح ناظم تعلیمات صاحب کے پاس نام کی پرچی پہنچی تو دیکھ کر ہنستے رہ گئے کہ کاش کوئی بچوں کے ساتھ ساتھ نگرانوں کو بھی پڑھا لے اس لطیفے کا لطف علماء و معالمات کو زیادہ آئے گا کیونکہ انہوں نے یہ سب کتب پڑھ رکھی ہیں 🤭 #مسکراہٹ ☺️ Inspiration 💫
😂 ❤️ 👍 😮 12

Comments