Inspiration
February 10, 2025 at 09:31 AM
. *`اگر آپ کسی قوم کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو:`* - اس قوم کو تعلیم دینے والے اساتذہ کرام کو حقیر بنا دیں۔ - اس قوم کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں۔ - اس قوم کی تربیت کرنے والے علماء کرام کو پسماندہ حال بنا دیں۔ - اس قوم کے حقیر، معمولی ترین اور ملازمین کو نچلی حیثیت کے لوگوں کو اونچے عہدے دے دیں- ᴬ ʷᵃʳᵐ ʷᵉˡᶜᵒᵐᵉ ᵗᵒ ᵗʰᵉ `𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧` ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ 🪀https://whatsapp.com/channel/0029VaDE0714SpkJ56t9eH1l/4580
😢 👍 🙏 14

Comments