Urdu Poetry Sad Romantic Funny Video Status Joke Cricket News Study Job Urdu Noval
February 4, 2025 at 03:27 PM
تم کیا جانو گھر کا ذمہ دار بیٹا ہونا 🥹😭
بڑا بیٹا ہونے کے ناطے جب آپ کے اوپر گھر کی ساری ذمہ داری ہوتی ہے، تو واقعی ایک ٹینشن بھری زندگی گزارنی پڑتی ہے یار۔ انسان اتنے سخت حالات کا مقابلہ کرتا ہے، پھر بھی مسکراتا رہتا ہے۔ اور اپنی محبت کو صحیح طریقے سے بیان بھی نہیں کر سکتا، کیونکہ زندگی کی مشکلات اور ذمے داریوں میں وہ وقت ہی نہیں مل پاتا۔😭 Dani
😢
❤️
👍
😂
😮
🙏
30