🌐Siasiyat🌐
February 10, 2025 at 09:56 AM
*عظیم الشان نماز جنازہ* عراقی میڈیا: لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ کے لیے ہوٹل مکمل بک ہیں اور پروازیں ختم ہو رہی ہیں۔ اب ہر کوئی لبنان جانا چاہتا ہے لیکن وہاں کوئی خالی ہوٹل نہیں۔ شہید سید حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ میں عراق کے اعلی سیکورٹی کمانڈرز اور سیاسی شخصیات بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ _*Siasiyat.com*_
❤️ 😢 👍 13

Comments