GVT News
February 6, 2025 at 10:49 PM
🚨 عمران خان کے آزاد اُمیدوار 8 فروری کو الیکشن جیت چکے ہیں فارم 45 پر۔ اس لیے 8 فروری یوم سیاہ نہیں یوم انقلاب ہے۔ الیکشن کے نتائج 9 فروری کو تبدیل کیے گئے تھے اس لیے یوم سیاہ 9 فروری کو منایا جاتا چاہیے 8 فروری تو یوم انقلاب ہے۔
گل جی