GVT News
February 7, 2025 at 06:16 PM
صوابی جلسہ کی تیاری عروج پر عوام کا جم غفیر۔ جیسے 8 فروری 2024 کو عوام اپنے حق کے لیے نکلی تھی ویسے ہی 8 فروری 2025 کو عوام اپنے حق کے لیے اپنے مینڈیٹ کی چوری کے خلاف نکلیں گے

Comments