𝗠𝗘𝗗𝘄𝗶𝘀𝗲𝗣𝗞
January 28, 2025 at 06:24 AM
*لیہ کے پولیس کانسٹیبل شہزاد عباس نے پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد میں ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن حاصل کرلیا۔*🩺 2022 اور 2023 میں ایم ڈی کیٹ میں ناکامی کے باوجود ہمت نہ ہاری اور اس سال شاندار کامیابی حاصل کی۔ ڈی پی او کی مبارکباد۔🌚👑🙂‍↔
❤️ 👍 👑 🌸 😮 🙂 🙃 🫀 45

Comments