TrendSters
TrendSters
February 16, 2025 at 09:17 PM
TrendSters News 📡 *آج کی اچھی بات* *18 شعبان شریف 1446ھ* *17 فروری 2025 پیر* *`فرمانِ آخری نبیﷺ`* بخار کو برا نہ کہوں اس لیے کہ یہ تو گناہوں سے اس طرح پاک کر دیتا ہے جیسے آگ لوہـے کی میل کو دور کر دیتی ہے *{ ابنِ ماجہ ، 104/4 ، حدیث : 3469 }* *_" اللہ تعالیٰ کی عبادت ہر غم کا علاج ہے"_*
❤️ 👍 💕 💗 💚 💞 😂 30

Comments