
Creators Club
February 17, 2025 at 10:22 AM
چلیں مجھے خوشی ہے کہ آپ سب کو لائیو سے رزلٹ جنریٹ ہوئے۔
اب آتے ہیں اپنے اصل مقصد کیطرف کہ آخر اب اس سے پیسہ کیسے بنانا ہے۔
کیونکہ میں نے کہا تھا کہ میں یہ پیڈ رکھوں گا لیکن بہت لوگوں کے رسپانس آئے کہ سرپرائز رکھیں یا ہاف پیڈ ہاف فری اور کچھ نے کہا کہ سرپرائز میں ہر کوئی نہیں پہنچ سکتا تو یا تو فری یا پیڈ۔
تو اب میں اناؤنس کرنے جا رہا ہوں ہاف فری ہاف پیڈ
پہلا سیشن 19 فروری رات 10 بجے ہوگا اور پبلک ہوگا۔
اگر آپکو سمجھ آتی ہے تو کام کیجئے کیونکہ ٹوٹل 3 سیشنز ہوں گے 1 فری 2 پیڈ
پہلے سیشن کا نالج دیکھ کر اندازہ ہوجائیگا کہ نالج ابھی بھی فری میں دے رہا لیکن اپنی سٹریٹیجی میں فری میں نہیں دینا چاہتا۔
جسکی فیس 6500 رکھی ہے۔
ری ایکٹ :
خوش ہیں تو دل دیں❤️
ناراض ہیں تو 😢
جیلس ہیں یا غصہ ہیں تو 😂
۔
😢
❤️
👍
😂
🙏
😮
❤🔥
🆗
😡
🥲
595