🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 17, 2025 at 02:03 AM
*_پنجاب میں بارشوں کی واپسی انشاءاللہ 19/20 فروری اور پھر 25/26/27 فروری بالائی وشمالی وسطی پنجاب کے پی کے کشمیر گردونواح تیز ھواؤں وگرج چمک کے ساتھ تیز بارش بعض مقامات پر ذالہ باری کا بھی امکان سندھ جنوبی پنجاب موسم بدستور خشک وگرم رھے گا مزید واللہ اعلم_*
❤️ 👍 🙏 🤲 😂 😮 28

Comments