Poultry Hub
Poultry Hub
February 16, 2025 at 10:35 PM
انتونیو گوتیرش نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کو سٹیم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی) میں کیریئر بنانے کے لیے بہت سی مشکلات سر کرنا پڑتی ہیں نئی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی ترقی میں یہ صورتحال واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ مصنوعی ذہانت سمیت اس شعبے میں ہر سطح پر مردوں کا غلبہ ہے۔ 👇 https://news.un.org/ur/story/2025/02/15341

Comments