Jobs & News Updates 🏆🥇
Jobs & News Updates 🏆🥇
February 17, 2025 at 10:01 AM
*`FBISE MATRIC DATE SHEET 2025`* *فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے میٹرک(نہم اور دہم) کے پہلے سالانہ امتحانات 2025، کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔* ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحانات 18 مارچ 2025 سے شروع ہوکر 25 اپریل 2025 تک جاری رہیں گے۔ *🔖مزید ہر قسمی تعلیمی معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:*
👍 2

Comments