
Scholarships And Jobs
February 17, 2025 at 09:12 AM
🌟 احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی کی جانب سے مبارکباد 🎉
ہم محمد رضا المصطفیٰ کو کیڈٹ کالج اوکاڑہ میں فائنل سلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں! 🎖️👏
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور حوصلے کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ 🌟✨
احمد آن لائن کیڈٹ اکیڈمی ہمیشہ طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے!
📚 کامیابی کی طرف پہلا قدم، صحیح رہنمائی کے ساتھ!
#مبارکباد 🎉 #احمد_آن_لائن_کیڈٹ_اکیڈمی #کامیابی #cadetcollegeokara #proudmoment