
Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
February 17, 2025 at 12:36 AM
*اگر آپ دین کے ساتھ وابستہ ہیں تو اللّٰه کا شکر کریں۔ اگر آپ کا وقت دین سیکھنے سکھانے اور اس پر عمل کرنے میں گزرتا ہے۔ تو یہ بہت بڑی نعمت ہے۔ جس سے دنیا کے بڑے بڑے رئیس بھی محروم ہیں۔ اور یہ یاد رکھیں! سب سے بہتر انسان وہ نہیں جو دنیا کا مال و متاع رکھتا ہو۔ بلکہ سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دین کو سیکھتا اور سکھاتا ہو۔ 🎀✨🫀*
❤️
👍
🦋
🫀
15