Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
Noor-e-Hidayat (Official) 🤍🦋
February 17, 2025 at 12:37 AM
*دعا لفظ نہیں، دعا جذبات کا سمندر ہے!!* *جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے اور میری دعا ہے کہ ربِ کائنات آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے، وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے، اللّٰه کریم آپ کی نیند کو فرحت، جاگنے کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥹🌼🤍*
❤️ 🤲 🫀 👍 😭 🦋 25

Comments