Jobs Preparation With Sir Arshad
February 17, 2025 at 04:43 AM
سر جی PSRP فیز 2 کے رزلٹ کی ابھی تک کوئی تاریخ فائنل نہیں ہوئی لیکن میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر بتا دیتا ہوں اگر رزلٹ بہت ہی جلدی آیا تو 24 فروری اگر لیٹ ہوا تو 28 فروری تک لازمی آ جائے گا دوسرا سوال دوست ہائی سکولوں کے QAT کے بارے پوچھ رہے تھے کہ میٹرک کلاس ختم ہونے کے بعد ان کی کتنی کلاسز کا QAT ہوگا ان کی اب صرف 2 کلاسز کا QAT ہوگا ایک پرائمری میں سے اور ایک مڈل میں سے. https://whatsapp.com/channel/0029VaDXp8iF1YlSITP2JY1P

Comments