AsreHazir
February 17, 2025 at 04:46 PM
حرمین شریفین میں اس مرتبہ بھی ماہ رمضان المبارک میں دس رکعت تراویح اور تین رکعت وتر ہوگی۔ حرمین شریفین امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس امام و خطیب حرم مکی نے آج آفیشیل اعلان کردیا۔ واضح ہوکہ کورونا کے بعد سے حرمین شریفین میں دس رکعات تراویح کا اہتمام شروع کیا گیا تھا جو تاحال چل رہا ہے۔
😢 😭 ❤️ 💔 😡 😮 😱 🤌 18

Comments