NADRA

NADRA

2.0M subscribers

Verified Channel
NADRA
NADRA
February 26, 2025 at 12:09 PM
کیا آپ کا شناختی کارڈ گم ہو گیا ہے؟ نادرا سے گمشدہ شناختی کارڈ دوبارہ بنوائیں، کسی دستاویز کے بغیر، انتہائی آسانی کے ساتھ پہلی فرصت میں قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں اور گمشدہ شناختی کارڈ کے کوائف کے مطابق نیا شناختی کارڈ بنوائیں مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں: یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/@nadraofficial فیس بُک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk ہیلپ لائن: 051111786100 موبائل صارفین: 1777
👍 ❤️ 🙏 😂 😮 😢 554

Comments