NADRA
February 27, 2025 at 12:14 PM
نادرا کی جانب سے منڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس کے ارکان کی بھرپور سہولت کے لئے خصوصی مرکز کا قیام
نادرا رجسٹریشن، منڈی بہاؤالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
28 فروری 2025 سے خدمات کی فراہمی شروع
چیمبر کے ارکان اور کاروباری برادری کے افراد کے لئے شناختی دستاویزات کی تمام خدمات ایک چھت تلے
صبح 8:30 بجے تا شام 4:30 بجے
پتہ: ولاء نمبر 1، سٹی سنٹر، نزد پاسپورٹ آفس، صوفی سٹی، منڈی بہاؤالدین
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/fZyYseKmgDfV22i38?g_st=aw
❤️
👍
😂
😮
😢
🙏
93