
State Bank of Pakistan
February 18, 2025 at 02:16 PM
اسٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان!
100 روپے مالیت والے اسٹوڈنٹ ویلفیئر انعامی بانڈز کی 49ویں قرعہ اندازی 17فروری ،2025ءکو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔
اپنا انعام یہاں چیک کریں: https://savings.gov.pk/wp-content/uploads/2025/02/Rs.100-49th-Draw-RWP-Final.txt
#sbp #prizebonds

👍
❤️
😂
🙏
😢
😮
96