Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre
February 19, 2025 at 11:20 AM
کینسر کے خلاف ... ہم تیار ہیں لیکن آپ کی زکوٰۃ و عطیات کے بغیر یہ ناممکن ہے۔ ہمارے مریض کینسر سے لڑنے کے لیے تیار ہیں، اور ہمارے ڈاکٹرز اور عملہ ان کے علاج کے لیے پُرعزم ہیں۔ کیا آپ اپنی زکوٰۃ اور عطیات سے ان کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں؟ تو آئیں، اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کو دیں اور ثابت کریں کہ کینسر کے خلاف ہم تیار ہیں۔ زکوٰۃ و عطیات دینے کیلئے وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/zakat گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ زکوٰۃ و عطیات کی بذریعہ بینک منتقلی کیلئے وزٹ کریں: https://shaukatkhanum.org.pk/bank-accounts/ #skmch #zakat #ramadan #charity #zakatsezindagi #humtayarhein
Image from Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre: کینسر کے خلاف ... ہم تیار ہیں لیکن آپ کی زکوٰۃ و عطیات کے بغیر یہ نامم...
❤️ 👍 😢 🙏 🤲 😂 ♥️ 🥰 🇵🇸 🎶 589

Comments