
Mufti Syed Adnan Kakakhail
February 26, 2025 at 02:58 PM
*دعوت برائے یکجہتی: فروغِ سیرتِ طیبہ*
محترم علماء کرام،
سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی ہر دل اور ہر طبقے تک کیسے پہنچے؟ یہی وقت ہے کہ ہم مل کر سوچیں اور عملی اقدامات کریں۔
1. سیرت ﷺ کی تعلیمات کو جدید اسلوب میں عام کرنے کی حکمتِ عملی کیا ہو؟
2. ہر طبقے تک مؤثر دعوت کیسے پہنچائی جائے؟
3. معاشرتی اصلاح کے لیے علماء کا مشترکہ کردار کیا ہونا چاہیے؟
● *البُرہان*، زیر سرپرستی *مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب*، اسی سوچ کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔ آئیں، ہم سب مل کر اس پیغام کو عام کریں!
📍 مقام: مسجد اکبر
📅 تاریخ: جمعرات، 27 فروری
⏰ وقت: ظہر تا عصر
آپ کی شرکت امت کی فلاح کی جانب ایک اہم قدم ہوگی۔
لوکیشن
https://g.co/kgs/GRBdeFz

❤️
👍
😢
🙏
😂
😮
219