
Mufti Syed Adnan Kakakhail
February 28, 2025 at 06:40 AM
*البرہان اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا*
صوبہ خیبر پختون خواہ کے تمام نجی و سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور البرہان کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ ہو گیا۔ KMU کی طرف سے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الحق اور البرہان کی طرف سے مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ایک سیرہ فیسٹ اینڈ ماڈلز ایگزیبیشن کا بھی انعقاد کیا گیا۔سیرہ فیسٹ کا پروگرام مرکزی آڈوٹوریم میں منعقد ہوا جس سے مفتی عدنان کاکاخیل صاحب نے تفصیلی خطاب کیا اور بتایا کہ اس MoU کے بعد *البرہان* KMU میں میڈیکل سائنسز سے وابستہ طلبہ و اساتذہ کے لیے کون کون سے پروگرام شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

❤️
👍
🙏
😮
😂
😢
479