Farrukh K Pitafi

Farrukh K Pitafi

380.8K subscribers

Verified Channel
Farrukh K Pitafi
Farrukh K Pitafi
February 24, 2025 at 08:41 AM
آپ میں سے جو لوگ انگریزی سے کچھ شغف رکھتے ہیں اور اے آئی میں بھی دلچسپی ہے جائیں اور گراک ڈاٹ کام (grok.com) ٹرائی کریں۔ گراک 3.0 حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ بہت ہی تیز ہے اور فی الحال مفت ہے۔ اس کو کچھ استعمال کریں۔ پھر اپنا ٹی وی آن کریں پاکستانی نیوز چینل چیک کریں۔ سارے۔ آپکا سر چکرا جائے گا۔ دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم کیا بھنگ تقسیم کر رہے ہیں۔
👍 ❤️ 😂 🙏 😢 😮 70

Comments