
Travel with Zunair
February 20, 2025 at 10:24 AM
الحمداللہ رواں ہفتے بھی پاکستان کے سب سے ذیادہ ٹورز ہمارے نکلے ہیں، اور ان میں ذیادہ تعداد repeat or recomended کلائنٹس کی ہے
اور یہ سب اچھی سروسز کیساتھ ہی ممکن ہے
ماضی میں اگر کوئی بتقضائے بشریعت ہم سے ناراض بھی ہوا تو میں ان سے معذرت چاہتا ہوں، اللہ کی رضا کیلیے معاف فرمادیجیے، آئندہ ہم آپکی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے
نیز، اگلے ہفتے کی پوسٹس میں کچھ ایام رمضان شریف کے بھی آرہے ہیں، تو رمضان کیلے ایام کا سفر اور طعام باقاعدہ سحر و افطار کے ساتھ ہوگا ♥️
جزاک اللہ

❤️
👍
🙏
😂
😮
😢
770