Hazara Police
February 20, 2025 at 09:13 AM
*تھانہ جدباء پولیس کی کامیاب کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد،مقدمہ درج رجسٹر*
*ڈی پی او تورغر سید مختار شاہ (PSP)کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری*
*ایس ایچ او تھانہ جدباء ثاقب فراز خان نے ہمراہ نفری پولیس کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث انعام اللہ ولد امام زر سکنہ کماچ ضلع شانگلہ کو گرفتار کر کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گرفتار منشیات فروش کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔*
❤️
👍
😂
🙏
😢
31